Islamic Important Massage
زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے
کیونکہ استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے
اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
السلام علیکم 🌹
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ پیر اور جمعرات کے روز اعمال پیش کیے جاتے ہیں ، لہذا میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں ۔‘‘ ،
رواہ الترمذی ۔
السلام علیکم
اللہ کو جتنا قریب محسوس کیا جائے گا وہ اتنا ہی قریب ہو گا اور جتنا دور محسوس کریں گے وہ اس سے زیادہ دور ہوگا.
انسان درباروں، درگاہوں، مساجد، چرچ میں اللہ کو پانے جاتا ہے پر وہ اتنا نہیں کرنا چاہتا کہ اپنے اندر جھانک لے اور اللہ کو پا لے__
زندگی میں سب کچھ ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم چاہتے ہیں
لہذا اپنی زندگی کی منصوبہ سازی "اگر مگر" کی گنجائش رکھ کر کریں تاکہ زندگی کے کسی بھی مقام پر "کاش" کہنے کی نوبت نہ آئے
السلام علیکم و رحمتہ اللّٰه
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم۞
ان سے پوچھو آسمان اور زمین میں جو ہے
وہ کس کا ہے ، کہہ دو اللّٰه کا ہے اس نے اپنے
کرم کے ذمہ پر رحمت لکھ لی ہے بیشک ضرور
تمہیں قیامت کے دن جمع کرے گا اس میں
کچھ شک نہیں۞
﴿سورۃ الانعام آیت نمبر 12﴾
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اَنـَا خَـاتَـمُ الـنَّبِیِّـی٘نَ
لَا نَـبِیَّ بَـع٘ـدِی٘
میں آخری نبی ہُوں
میرے بعد کوئی نبی نہیں
💞💞💞
میرا ایمان اور عقیدہ ہے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
♥️💖 وعلیـــــــکم الســــــــلام💝♥️
😍اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِك😍
😍ﷺْعلى ﷺ نَبِيِّنَا ﷺمُحمد ﷺ😍
❤️ اللہ کریم اپنے حبیب کریمﷺ🧡
💛کے صدقے ایمان کی سلامتی دے💚
💜 حج و عمرہ نصیب فرمائے۔۔ 💞💙
🌹❣️آمیـــن یـاربـــــُ العالمیــن❣️🌹
پروردگار عالم !ہم پررحم فرماہمیں بخش دےہمارے بیماروں کو شفا عطافرما جودکھوں تکلیفوں اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں انہیں اس سےنجات دے۔ ہمیں مقبول عبادات کی توفیق دے۔آمین
صبح بخیر زندگی
Plz learn me in dua
ReplyDeleteAnd mujhe bhi
Delete