SHAYRI

   کبھی جو ہم نہیں ہوں گے
   کہو کس کو بتاؤ گے.   
وہ اپنی الجھنیں ساری
وہ آنکھوں میں چھپے آنسو
کسے پھر تم دکھاؤ گے
کبھی جو ہم نہیں ہوں گے
بہت بے چین ہو گے تم
بہت تنہا رہو گے تم
ابھی بھی تم نہیں سمجھے
ہماری ان کہی باتیں
مگر جب یاد آئیں گے
بہت تم کو رلائیں گے
بہت چاہو گےپھر بھی تم.    ‼‼
‎                              

                 ‏ساقی مجھے شراب کی تہمت نہیں پسند 
                     مجھ کو تری نگاہ کا الزام چاہیئے   ‼


‏لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں 
اسی لیے میں لوگوں سے دور رہتی ہوں ✅
مت سمجھو کے آتے نہیں آداب ملاقات مجھے ✅
خلوص کی بندی ہوں عادت سے مجبور رہتی ہوں✔ 
جن سے بڑھا میرا رابطہ غم ہی ملا ✅
اب رابطہ نہیں بڑھاتی بہت مصروف رہتی ہوں✅


✅ ‏وقت بیت جاۓ تو لوگ بھلا دیتے ہے 
  اپنوں کو بھی رلا دیتے ہیں .  
 جو دیا رات بھر روشنی دیتا ہے 
صبح ہوتے ہی لوگ اسے بجھا دیتے ہیں 👉

           ‎‏کوئی کچھ بھی بولے بولنے دینا ہمیشہ خود پہ               یقین رکھنا. 🍂
      کیونکہ
میں نے دیکھا ہے خود سے زیادہ خود کا کوئی مخلص نہیں ہوتا.  🌱

‎‏کیسے مانوں کہ ہے توجدا مجھ سے
سوچ کر دل نڈھال ہوتا ہے
تو نہیں سامنے مگر پھر بھی
دل میں تیرا خیال ہوتا ہے.   ✅

جینے کی بات سے یاد آیا
کس حال میں تم رہتے ہو گے✅

جو کہہ سکتے تھے بس مجھ سے
کس کو جا کر کہتے ہو گے✔

✔. اک دل ہی بچا تھا پاس اپنے
        وہ بھی ہم ہار کے آئے ہیں
       اک تیرے ہو نٹوں کے صدقے ✅


‏سب خوشیاں وار کر آئے ہیں
رنگ آنکھوں کا تیری یادوں سا. ❗

وہ لہجہ تیری باتوں کا
وہ خوشبو تیرے آنے کی ‼

وہ دھاگہ تیرے وعدوں کا
تو لگتا ہے
 پیارا اتنا اس میرے دل میں ہے جتنا. ✅


‏*بچپن میں دو انگلیوں کو ملانے سے دوستی ہو جاتی تھی...!*

*اب تو گلے ملنے سے  بھی دِلوں سے منافقت نہیں جاتی...!*

‏جس قدر اس سے تعلق تھا، چلا جاتا ہے۔
اس کا کیا غم جس کی کبھی تمنا نہیں کی۔.✅

یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے۔
اس نی بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی۔✅

‏آج دل❤ اداس😔 ھے سونی سونی سی رات ھے اشکوں کی برسات ھے وعدوں کا کیا ھوا؟؟ ✅


Comments

Post a Comment