Islamic
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے ۔ (مستدرک حاکم، حدیث 3392) آپﷺ نےفرمایا: ”اللّٰه عزوجل رات کو اپنا دستِ رحمت (بندوں کی طرف) پھیلا دیتاہے تاکہ دن کو گناہ کرنےوالا توبہ کرے اور دن کو اپنا دست(رحمت) پھیلا دیتاہے تاکہ رات کو گناہ کرنےوالا توبہ کرے (یہ سلسلہ جاری رہتاہے) یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہوجائے (یعنی قیامت تک).“ [مسلم : 6989] سورہ یوسف 26 یوسف نے کہا اسی نے مجھ کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا تھا۔ اس کے قبیلے میں سے ایک فیصلہ کرنے والےنےفیصلہ کیا کہ اگر اس کا کرتا آگے سے پھٹا تو یہ سچی اور یوسف جھوٹا بےشک آسمانی کتابیں اور بھی اتری ہیں پر قرآنِ مجید کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ نابینا لوگ بھی قرآنِ مجید کی تلاوت کرنے لگتے ہیں۔ #القران_الكريم حضرت عبداللہ ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا: اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے گواہی دینا کہ اللہ کےسوا کوئی معبود برحق نہیں اور یہ کہ محمدﷺ اسکے بندے اور اسکے ر...